کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 55 افراد جاں بحق، 2123 نئے مریض

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 55 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 772 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q92s7M
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments