’یہ ثابت کردیں تو ایک لاکھ جرمانہ دوں گا‘ پی ڈی ایم جلسے کے بعد شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے جلسے میں تین ہزار بندے بھی نہیں تھے، انہوں نے اپنی سیاسی طاقت کو ایکسپوژ کیا، آج کا ناکام شو دیکھنے کے بعد ہم کہتے ہیں کہ جلدی سے لانگ مارچ کرو تاکہ آپ کا آخری سیاسی کارڈ بھی سامنے آجائے، اگر کوئی بھی یہ ثابت کردے کہ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oTplMl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments