'قوم پرڈفلی بجانے والا مسلط کردیاگیا، ان کو اسرائیل کی حمایت حاصل ہے' مولانافضل الرحمان نےالزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک(پی ڈی ایم) اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم پر ایک ڈفلی بجانے کو مسلط کر دیا گیا، اس نااہل کو اس لیے کرسی پر بٹھایا گیا تاکہ احمق سیٹ پر بیٹھا رہے اور ہم پیچھے بیٹھ کر حکومت کرتے رہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o6nRNL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments