عمران خان کو کن بھارتی اور اسرائیلی شخصیات نے پیسے دیے؟ مریم نواز نے نام بتادیے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے، عمران خان نے مقدمہ 30 بار رکوانے کی کوشش کی، اگر چوری نہیں کی تو تلاشی کیوں نہیں دیتے، چور چور کی گردان کرنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا، سٹیٹ بینک نے اس کے 23 خفیہ اکاؤنٹس پکڑے، بھارت اور اسرائیل سے بڑے بڑے فنڈ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39MIv08
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments