عمران خان کے ہزارہ برادری سے متعلق بیان پر مریم نوازشریف جذباتی ہو گئیں ، پیغام جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ” یہ بے حسی کی انتہا ہے ، آپ پر 22 کروڑ عوام کی ذمہ داری ہے ، لوگوں کی آہ و بکا کو بلیک میلنگ کہیں گے تو آپ کو اس پر شرم آنی چاہیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38o6qTT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments