اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول، مریم اور عبدالغفور حیدری نے ہزارہ برادری کے سامنے سیاسی تقریر کی، میتیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، تدفین ہوجائے تو وزیراعظم آج ہی کوئٹہ جانے کیلئے تیارہیں، سانحہ مچھ کے افغانی شہدا کو بھی معاوضہ دیا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s8vgiv
via IFTTT
0 Comments