’عمران خان وزیر اعظم نہ ہوتے تو پہلے دن کوئٹہ چلے جاتے‘

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے عہدے کی کچھ ذمے داریاں ہوتی ہیں اگرعمران خان وزیر اعظم نہ ہوتے تو پہلے دن کوئٹہ چلے جاتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hVoo3h
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments