جوبائیڈن نے حلف اٹھاتے ہی بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)حلف اٹھانے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ میں سب امریکیوں کا صدر ہوں تمام امریکیوں کو متحد کرنا میرا مشن ہے،ہم متحد ہوکر وبا اور دہشتگردی کا مقابلہ کرسکتے ہیں،اختلافات بغیر تشدد کے حل کیے جاسکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iuj8E4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments