آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا ہے، آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کی پیشہ وارانہ مہارتوں اور عزم کو سراہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o2ahe6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments