سلطنتِ عثمانیہ کا آخری وارث 90 برس کی عمر میں انتقال کرگیا

دمشق (ڈیلی پاکستان آن لائن) تین براعظموں پر حکومت قائم کرنے والی سلطنتِ عثمانیہ کے آخری وارث دندار عبدالکریم عثمان اولو 90 برس کی عمر میں شام کے دارالحکومت دمشق میں انتقال کرگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NcFTkn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments