” افضل وٹو اچھے وکیل تھے اللہ پاک انہیں جنت میں جگہ دے “ سپریم کورٹ کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس ، ” افضل وٹو زندہ ہیں “ وکیل کا جواب 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے قتل کیس کے مجرم کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35DRgZa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments