پاکستان کاسزامکمل ہونے پرایک اوربھارتی قیدی کورہاکرنے کافیصلہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے سزامکمل ہونے پرایک اوربھارتی قیدی کورہاکرنے کافیصلہ کیا ہے،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بھارتی قیدی کورہاکرنے سے متعلق عدالت کوآگاہ کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3soXhmc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments