وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹادیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن( پی ٹی وی) نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ،اس حوالےسے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qBPTSX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments