’پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی پیداوار نہیں‘ وزیر اعظم کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو آج جمہوریت کے ٹھیکیدار بنے ہیں یہ سب آمروں کی پیداوار ہیں لیکن میں واحد سیاستدان ہوں جو اپنی محنت کر کے اس مقام پر پہنچا ہوں، کسی آمر کی گود میں بیٹھ کر نہیں آیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bK7EuW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments