'ندیم افضل چن سے استعفیٰ نہیں مانگا، کابینہ کا فیصلہ نہ ماننے والا بے شک مستعفی ہوجائے'

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ندیم افضل چن سے میں نے استعفیٰ نہیں مانگا، ان کے استعفے کی کوئی اپنی وجوہات ہوں گے، تمام فیصلے میرٹ پر کرتا ہوں,کابینہ کا فیصلہ نہ ماننے والا بے شک مستعفیٰ ہو جائے لیکن کابینہ کے فیصلوں کو ماننا پڑتاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3svPza3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments