وزیراعظم عمران خان کا چوہدری پرویز الہیٰ کو ٹیلی فون، اہم ٹاسک سونپ دیئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، وزیراعظم نے سینیٹ الیکشن کے حوالےسے اہم ٹاسک سونپ دیئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39PHDbd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments