بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کی جاری تحریک کو شرعی جہاد قرار دیتےہوئے کہا کہ جو بھی اس سے پیچھے ہٹے گا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوگا،فوجی قیادت اپنی پوزیشن واضح کرے کہ کیا وہ اس نااہل حکومت کی پشت پر ہے تاکہ پھر اس تحریک کا رخ آپ کی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2L0feqa
via IFTTT
0 Comments