بہاولپور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ ظلم کے خلاف کھڑا نہیں ہوتا لیکن آج اسٹبلشمنٹ، سلیکٹرز اور سلیکٹڈ بھی دیکھ رہا ہے کہ پنجاب کے عوام کھڑے ہوگئے ہیں، بہاولپور کے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ حکومت کے دن گنے جاچکے ، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اگر آپ حکم دیں اور عوام ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2X5tuk3
via IFTTT
0 Comments