میانمار میں ایک مرتبہ پھر فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، مارشل لاءلگا دیا

ینگون(ڈیلی پاکستان آن لائن) میانمار کی فوج نے ایک مرتبہ پھر آنگ سان سوچی کی منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کردی اور اقتدار پر قبضہ کرلیا ، صبح سویرے چھاپوں کے دوران انہیں اور ان کی پارٹی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) پارٹی کے دیگر رہنماو ں کو حراست میں لے لیا، یہ اقدام حکومت اور فوج کے درمیان کئی روز کے تناﺅ کے بعد سامنے آیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3j3cKnA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments