آج آپ وزیراعظم عمران خان کو فون کرکے ان سے بات کرسکتے ہیں ، طریقہ جانئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوام آج پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے فون کرکے ان سے بات کرسکتے ہیں، یہ بات چیت یکم فروری (پیر) کی شام کو چار بجے ہوسکے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36w2dw9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments