سپریم کورٹ نے ڈینئیل پرل قتل کیس کے ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ڈینئیل پرل قتل کیس کے ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا،عدالت نے سندھ حکومت کوکل تک ملزمان کو رہا کرنے سے روکا،عدالت نے کہاکہ سندھ حکومت ملزمان کو حراست میں رکھنے کا مزید حکمنامہ بھی جاری نہیں کر سکے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2L9nx3e
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments