” کچھ کہنا چاہتے ہیں ، عدالت کا استفسار ، نہیں کچھ نہیں کہنا ، ملزمان کا جواب “ اسامہ قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کا ریمانڈ منظور 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 21 سالہ اسامہ کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کرنے والےپانچوں پولیس اہلکاروں کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XikoRf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments