’اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں‘ مولانا فضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، اس پر کیا گیا ناجائز قبضہ ختم کرائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/354FIOp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments