بہاولپور میں ن لیگ کی ریلی، مریم نوازشریف کا صدقہ اتارنے کیلئے کونسا جانور پہنچا دیا گیا ؟ بکرا یا گائے نہیں بلکہ ۔۔

بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد ” پی ڈی ایم “ آج بہاولپور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہاہے جس میں مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان شرکت کریں گے تاہم اس موقع پر مریم نواز کا صدقہ اتارنے کیلئے اونٹ پہنچا دیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pKmJQV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments