براڈ شیٹ انکوائری کمیشن،وفاقی کابینہ نے ٹی او آرز کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیات کے لیے قائم کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس(ٹی او آرز) کی منظوری دیدی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iWOh3p
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments