ننگر ہار(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں دہشت گردی کی سینکڑوں وارداتوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد اور کالعدم تنظیم لشکر اسلام کا سربراہ منگل باغ آفریدی تین ساتھیوں سمیت افغانستان میں ہلاک ہو گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3agncnK
via IFTTT
0 Comments