پی بی 20ضمنی الیکشن،   جے یو آئی  ف  کے امیدوار کو برتری حاصل 

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 پشین میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے امیدوار آغاعزیزاللہ کو برتری حاصل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ud73ZJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments