کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید56 افراد جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 436 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37nLgo7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments