کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد12 ہزار 860 ہو گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا نے مزید 23 افراد کی زندگی چھین لی، اب تک اموات کی مجموعی تعداد بارہ ہزار 860 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے میں ایک ہزار 176 نئے مریض سامنے آ گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NChhCp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments