سعودی صحافی جمال خشوگی  کے قتل کے حوالے سے امریکی رپورٹ پر پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل  بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے حوالے سے امریکی رپورٹ پر پاکستانی دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس معاملے میں سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uCAHYd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments