کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 31 اموات،1404نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 31 اموات اور ایک ہزار 404 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qmfm2N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments