”وزیراعظم عمران خان نے جس سرجن سے بالوں کا ٹرانسپلانٹ کروایا اسے سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا گیا“غریدہ فاروقی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کو ’ فتح ‘ کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور پی ٹی آئی کے ایک امیدوار سے متعلق سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے بڑا دعویٰ کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pnMOo9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments