کورونا کے وار جاری،پاکستان میں 24 گھنٹوں میں 59 اموات رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 59 اموات اور ایک ہزار 37 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jskBve
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments