کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک، 5 گرفتار

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا جبکہ 5 کو گرفتار کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oXShlD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments