اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ کون لوگ ہوتےہیں مجھ سے پوچھنے والے؟ یہ لوگ مجھ سے زیادہ عزت والے ہیں؟1988 سےپارلیمنٹ میں ہوں لیکن آج تک اسلام آباد میں ایک جھونپڑی تک نہیں بناسکا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jw3PeD
via IFTTT
0 Comments