اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں وی آئی پیز کو کورونا ویکسین لگنا غلط ہے، اگر صوبے کورونا ویکسین کو کنٹرول نہیں کرسکتے تو وفاق یہ معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pZ5Lil
via IFTTT
0 Comments