'سینیٹ الیکشن کے لیےحکمت عملی تبدیل کرنا پڑی' مولانا فضل الرحمان کا یوٹرن

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر حکمت عملی تبدیل کرنا پڑتی ہے، سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی تبدیل کرنا پڑی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oRYVd2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments