’میرے والد نے چوٹی سر کی، واپسی پر کوئی حادثہ ہوا، لاشوں کی تلاش کیلئے آپریشن کیا جائے‘محمد علی سدپارہ کے مہم سے واپس آنے والے بیٹے کا بیان آگیا

سکردو (ڈیلی پاکستان آن لائن) سرد موسم میں کے ٹو سر کرنے کی کوشش کرنے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد علی سدپارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے آخری بار اپنے والد کو بوٹل نیک پر دیکھا تھا، انہوں نے چوٹی سر کی اور واپسی پر کوئی حادثہ پیش آیا، تینوں کوہ پیماؤں کی لاشوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری رکھا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jsQiV3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments