لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا ایک حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں، ان کے سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے انہیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oXcZC0
via IFTTT
0 Comments