کورونامزید 36 زندگیاں نگل گیا، اموات کی تعداد12ہزار896 ہو گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 36 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 896 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37Wqv3i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments