سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پر ہوں گے یا خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ؟ سپریم کورٹ آج صدارتی ریفرنس پر رائے دے گی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پر ہوں گے یا خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ؟ سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ کی گئی رائے آج سنائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MzOD4j
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments