آزاد کشمیر: میرپور میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

میر پور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3019Qas
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments