سینیٹ الیکشن، سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر محفوظ رائے سنا دی،سینیٹ انتخابات سیکرٹ بیلٹ کے ذریعے ہوں گے ،عدالت نے کہاہے کہ سینیٹ کے انتخابات آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے ،فیصلہ چار ایک سے سنایا گیا ہے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uFKOeR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments