اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل خالدجاوید نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ اللہ کی مہربانی سے جو چاہتے تھے وہ مل گیا،سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپر کاکہہ دیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37VEcPX
via IFTTT
0 Comments