اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اگرچہ سینیٹ الیکشن میں ایک دن باقی ہے لیکن پھر بھی الیکشن کمیشن کیلئے بیلٹ پیپرز چھاپنا کوئی مشکل کام نہیں ہے کیونکہ ساری ٹیکنالوجی پہلے سے موجود ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sCJ5Fr
via IFTTT
0 Comments