پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 58 اموات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 58 اموات اور ایک ہزار 262 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pl3UmK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments