زلزلے کے جھٹکے، این ڈی ایم اے نے ایمرجنسی سروسز ہائی الرٹ کر دیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں زلزلہ آنے کے بعد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ایمرجنسی سروسز کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/378DSgu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments