نیپرا نے بجلی ایک روپیہ95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا نے بجلی ایک روپیہ95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی کا اوسط ٹیرف 14 روپے 38 پیسے سے بڑھ کر 16 روپے 33 پیسے مقرر کردیاگیا،فیصلے کا اطلاق 50 یونٹ تک والے غریب صارفین پر بھی یکساں ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Z9RqDP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments