جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،4 جوان شہید،جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور بھی مارے گئے

وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے، فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگردبھی مارے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tNgwqe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments