وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aT5TJS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments